the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

 امریکہ کی قیادت والی اتحادی فوج کے حملے میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے ایک اہم لیڈر کی موت ہو گئی ہے۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک نے کل بتایا کہ عراق کے عنبر صوبے میں



اتحادی فوج کے حملے میں داعش کے ایک اہم لیڈر ابو وهيب کی موت ہو گئی. پیٹر کک نے بتایا کہ ابو وهيب کی موت جمعہ 6 مئی کو ایک حملے میں ہو گئی تھی جس کی تصدیق کل ہوئی ہے۔
مارا جانے والا شاکر کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.